وزیراعظم سیکریٹریٹ کے باہر فوج نے پوزیشن سنبھال لی

ہفتہ 30 اگست 2014 23:44

وزیراعظم سیکریٹریٹ کے باہر فوج نے پوزیشن سنبھال لی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء) حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ تمام فوجی اور سویلین اہلکار وزیر اعظم ہاؤس کے اندر موجود ہیں۔

(جاری ہے)

حکومتی ترجمان کا کہنا تھا کہ ریڈ زون میں کسی بھی عمارت کی سیکیورٹی پر سمجھوتا نہیں ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ ریڈ لائنز کراس کرنے کی صورت میں قانون حرکت میں آئے گاعلاوہ ازیں ایوان صدر کا دروازہ توڑنے کی کوشش کرنے والے کرین ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

متعلقہ عنوان :