ریڈ زون میں فوج کے مزید دستے طلب

ہفتہ 30 اگست 2014 23:36

ریڈ زون میں فوج کے مزید دستے طلب

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء) انقلاب مارچ کے شرکا کی طرف پیش قدمی کو روکنے کے لیے پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کی جانب سے مظاہرین پر ربڑ کی گولیاں چلانے کی بھی اطلاعات ہیں۔ پولیس کے مطابق مظاہرین کو سیکریٹیریٹ کی جانب سے وزیراعظم ہاؤس جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ حکومت نے فوج کے مزید دستے طلب کر لیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :