Live Updates

آئی جی اسلام آباد نے مظاہرین کی گرفتاری کا حکم دے دیا

ہفتہ 30 اگست 2014 22:51

آئی جی اسلام آباد نے مظاہرین کی گرفتاری کا حکم دے دیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء) مظاہرین کی طرف سے وزیر اعظم ہائوس میں داخلے کی کوشش کے بعد حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں، اور پولیس کی طرف سے پھینکے گئے آنسو گیس کے شیلز کی وجہ سے مظاہرین پیچھے کی طرف بھاگ رہے ہیں. اسکے علاوہ آئی جی اسلام آباد نے مظاہرین کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے، اور پولیس اہلکار عوامی تحریک اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کو گرفتار بھی کر رہی ہے.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات