Live Updates

انقلاب، آزادی مارچ کے شرکاء اور پولیس میں تصادم شروع

ہفتہ 30 اگست 2014 22:43

انقلاب، آزادی مارچ کے شرکاء اور پولیس میں تصادم شروع

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء) وزیراعظم ہاوٴس کی جانب بڑھنے والے انقلاب اور آزادی مارچ کے شرکاء پر تصادم شروع ہو گیا ہے ، پولیس اہلکاروں نے تحریک انصاف اور عوام تحریک کے کارکنوں کو آگے بڑھنے سے روکنے کیلئے پولیس نے کارکنوں پر لاٹھی چارج شروع کر دیا ہے اور شدید آنسو گیس کی شیلنگ کی جا رہی ہے، علاقہ اس وقت میدان جنگ کا منظر پیش کر رہا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات