وزیراعظم نواز شریف رخصت پر نہیں جا رہے: ترجمان وزیراعظم ہاؤس

ہفتہ 30 اگست 2014 22:36

وزیراعظم نواز شریف رخصت پر نہیں جا رہے: ترجمان وزیراعظم ہاؤس

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء) حکومت نے واضح کیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف رخصت پر نہیں جا رہے اور اس حوالے سے تمام تر خبریں بے بنیاد ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاﺅس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ کسی حکومتی رکن نے رخصت یا استعفے کی تجویز نہیں دی اور نہ ہی وزیراعظم رخصت پر جا رہے ہیں جبکہ اس ضمن میں تمام تر خبریں بے بنیاد ہیں۔

متعلقہ عنوان :