دھرنا وزیراعظم ہاؤس منتقل ہونے کے اعلان کے بعد حفاظتی انتظامات سخت

ہفتہ 30 اگست 2014 22:14

دھرنا وزیراعظم ہاؤس منتقل ہونے کے اعلان کے بعد حفاظتی انتظامات سخت

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء) اس وقت شاہراہ دستور پر وزیراعظم ہاؤس کی جانب جانے والے راستے پر سکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات ہے۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف اور عوامی تحریک نے اب اپنا احتجاجی دھرنا وزیراعظم ہاؤس کے سامنے دینے کا اعلان کیا ہے۔ عمران خان نے جب شام میں اعلان کیا تھا کہ اب آگے بڑھنے کا وقت آ گیا ہے، اس کے بعد مقامی ذرائع ابلاغ پر پولیس کی اضافی نفری کی شاہراہ دستور پر تعیناتی کے مناظر نشر کیے جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :