ممکنہ ہنگامی صورتحال،25ایمبولینس تیار،پولیس کی بھاری نفری تعینات

ہفتہ 30 اگست 2014 21:08

ممکنہ ہنگامی صورتحال،25ایمبولینس تیار،پولیس کی بھاری نفری تعینات

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء) کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورت حال کے تناظر میں پچیس ایمبولینسز کو انتطامیہ کی جانب سے تیار کرلیا گیا ہے، جب کہ پارلیمنٹ ہاؤس ، وزیراعظم ہاؤس، سیکریٹریٹ کے قریب پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس نے ریڈ زون کیلئے مزید کنٹینرز منگوا لیئے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کی جانب سے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر مطاہرین کو روکا جائے گا، پولےس وفاقی دارالحکومت میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ جب کہ اسپتالوں میں پہلے ہی ریٹ الرٹ ہے، دوسری جانب پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری نے پی اے ٹی کے کارکنوں کو شامیانے اتارنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

متعلقہ عنوان :