امریکی اٹارنی کی پاکستانی نژاد شہری کو غیرحاضری میں سزا سنا نے کی استدعا ، عامر احمد سے میکسیکو کا نقلی پاسپورٹ، جعلی پاکستانی برتھ سرٹیفکیٹ، اور ایک لاکھ 75 ہزار امریکی ڈالر بھی موجود تھے
ہفتہ 30 اگست 2014 20:46
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء) امریکہ سے پاکستان فرار ہونیوالے پاکستانی نژاد امریکی عامر احمد کے وکیل استغاثہ نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ عامر کے پاکستان سے واپس امریکہ آنے کے حوالے سے شکوک ہیں لہذا اسے کرپشن کے الزامات پر سزا دی جائے، عامر شکاگو کے سابق میئر کے قریبی ساتھی رہے ہیں۔
(جاری ہے)
39 سالہ عامر احمد کو 28 اپریل کو لاہور سے حراست میں لیا گیا تھا اور اس کے پاس میکسیکو کا نقلی پاسپورٹ، جعلی پاکستانی برتھ سرٹیفکیٹ، جعلی پاکستانی ویزا اور ایک لاکھ 75 ہزار امریکی ڈالر بھی موجود تھے، اس سے پہلے عامر احمد کو شکاگو میں رشوت لینے کے الزام میں بھی گرفتار کیا گیا تھا۔
امریکی اٹارنی ڈوگلس سکوائرز نے عامر احمد کی غیرحاضری میں اسے سزا سنانے کی درخواست کی۔ انہیں 15 سال قید اور 5 لاکھ ڈالر جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.