ایف بی آرنے اگست میں ہدف سے زیاد ہ محاصل اکٹھے کئے

ہفتہ 30 اگست 2014 20:43

ایف بی آرنے اگست میں ہدف سے زیاد ہ محاصل اکٹھے کئے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء) ایف بی آر نے 29اگست تک 180ارب روپے کے ہدف کی بجائے 181ارب روپے اکٹھے کئے ۔فیڈرل بور ڈآف ریونیو نے گزشتہ سال اسی مدت کے مقا بلے میں رواں ماہ ہدف سے زیادہ ٹیکس اکٹھے کئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ایف بی آر نے 29اگست تک 180ارب روپے کے ہدف کی بجائے 181ارب روپے اکٹھے کئے ۔گزشتہ سال اگست میں ایف بی آر نے 145ارب روپے کے محصولات اکٹھے کئے تھے ۔