ملک میں جاری ہیجانی کیفیت چند دنوں میں دور ہو جائیگی ،قوم کا مینڈیٹ لینے والی جماعتیں چند ہزار لوگوں کیوجہ سے یر غمال نہیں بنیں گی‘ نواز شریف،دھرنے والوں نے قوم کی خوشحالی کی سفر میں خلل ڈالا ،پاکستان کی ترقی کو بے پناہ نقصان ہوا ،انشا اللہ اسے دوبارہ بحال کریں گے ،بنی گالہ میں عمران خان سے کھل کر ساری باتیں ہوئی ،آناً فاناًکیسے خیال آگیا دونوں نے ایک ہی روز اسلام آباد پر یلغار کرنی ہے‘ وزیر اعظم کی میڈیا سے گفتگو۔تصحیح شدہ
ہفتہ 30 اگست 2014 18:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں جاری ہیجانی کیفیت چند دنوں میں دور ہو جائے گی ،پوری قوم کا مینڈیٹ لینے والی جماعتیں چند ہزار لوگوں کی وجہ سے یر غمال نہیں بنیں گی ،دھرنے کیوجہ سے پاکستان کی ترقی کو بے پنانقصان ہوا ہے لیکن انشا اللہ اسے دوبارہ بحال کریں گے ،بنی گالہ میں عمران خان سے کھل کر ساری باتیں ہوئی پھر پتہ نہیں آناً فاناًعمران خان او رطاہر القادری کو کیسے خیال آگیا کہ ہم نے ایک ہی روز اسلام آباد پر یلغار کرنی ہے، انتخابی نظام میں اصلاحات کے لئے کام ہو رہا ہے جبکہ دھاندلی کی شکایات کے لئے سپریم کورٹ سے کمیشن کی درخواست دیدی ہے اور جو فیصلہ ہوگا ہم سب اس کا احترام کریں گے۔
سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی سے انکی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو ڈیڑھ کروڑ عوام نے ووٹ دئیے ہیں اسکے ساتھ پارلیمنٹ میں اپوزیشن اور ہماری اتحادی جماعتیں ہیں انکے ووٹس کو بھی ملایا جائے اور ان سب نے قرارداد پاس کی ہے کہ ہم جمہوریت کے خلاف کسی بھی اقدام کو برداشت نہیں کریں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
کیا بے چینی تھی کہ رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہو رہا تھا؟
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.