24 گھنٹوں میں انقلاب مارچ کے مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کی کال دے سکتے ہیں‘ چیئرمین سنی اتحاد کونسل
ہفتہ 30 اگست 2014 17:28
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے اعلان کیا ہے کہ 24 گھنٹوں میں انقلاب مارچ کے مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کی کال دے سکتے ہیں، ملک جام کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں، وزیراعظم نے استعفیٰ نہ دیا تو ملک بھر میں عوامی کرفیو لگانے پر مجبور ہوں گے،حکومت نے فوج کو متنازعہ بنانے کی کوشش کر کے ملک سے غداری کی ہے،آئی ایس پی آر کی وضاحت کے بعد وزیراعظم کا جھوٹ ثابت ہو گیا ہے اس لیے اب وزیراعظم صادق اور امین نہیں رہے، حکمرانوں پر بوکھلاہٹ اور گھبراہٹ طاری ہے، خون کا ایک قطرہ بہائے بغیر پرامن عوامی انقلاب لائیں گے، حکومت بند گلی میں پہنچ گئی ہے، انقلابی دھرنے کے شرکاء کے عزم و حوصلے نے حکومت کو پسپائی اور رسوائی کی علامت بنا دیا ہے، حکومت کے اتحادی جمہوریت کے نام پر کرپشن کا نظام بچانا چاہتے ہیں، سانحہٴ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر قاتل حکمرانوں کے گلے کا پھندا ثابت ہو گی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.