Live Updates

عمران خان صحافیوں اور وکلاء میں پیسے تقسیم کرنے کے ثبوت پیش کریں، خواجہ آصف

ہفتہ 30 اگست 2014 16:32

عمران خان صحافیوں اور وکلاء میں پیسے تقسیم کرنے کے ثبوت پیش کریں، خواجہ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30اگست 2014ء) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان صحافیوں اور وکلاء تنظیموں میں پیسے تقسیم کرنے کے ثبوت پیش کریں نہیں تو سیاست سے استعفیٰ دیں۔

(جاری ہے)

ان کا کا کہنا تھا کہ عمران خان بند گلی میں داخل ہو چکے ہیں اب وہ سیاست چھوڑ کر کرکٹ کی کوچنگ شروع کر دیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :