ایک دودن انتظارکرلیں استعفیٰ آجائےگا،چوہدری پرویزالہٰی

ہفتہ 30 اگست 2014 16:16

ایک دودن انتظارکرلیں استعفیٰ آجائےگا،چوہدری پرویزالہٰی

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30اگست 2014ء) مسلم لیگ ق کے مرکزی قائد چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ عوام اور قوم کچھ دن مزید صبر کرلیں،ا یک دودن انتظار کے بعد ستعفیٰ آجائےگا۔

(جاری ہے)

چوہدر ی پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ شہبازشریف استعفیٰ دیتےہیں توپنجاب میں سب سےپہلےگورنرراج لگےگا، پہلے چھوٹے کا استعفی آئے گا، اس کے بعد بڑے کا استعفیٰ آئے گا، قوم ایک دو دن مزید صبر کرلیں، استعفیٰ آ جائے گا۔