سیاسی بحران کا اسکرپٹ رائٹر کون ہے؟وزیراعظم کا قوم سے خطاب کا اعلان

ہفتہ 30 اگست 2014 15:29

سیاسی بحران کا اسکرپٹ رائٹر کون ہے؟وزیراعظم کا قوم سے خطاب کا اعلان

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30اگست 2014ء) وزیراعظم میاں محمد نوا ز شریف آئندہ ہفتے قوم سے اہم خطاب کریں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودی سیاسی بحران اور صورت حال سے متعلق وزیراعظم قوم کو اعتماد میں لیں گے، ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیراعظم قوم کے نام اپنے اہم خطاب میں حالیہ خبروں کی زینت بننے والے اسکرپٹ رائٹر کی اصلیت سے قوم کو آگاہ کریں گے۔