اوگرا نے یکم ستمبر سے پٹرول 1روپے 22پیسے کمی کی سفارش کردی
ہفتہ 30 اگست 2014 15:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء) اوگرا نے یکم ستمبر سے پٹرول 1روپے 22پیسے کمی کی سفارش کردی ، قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری آج دی جائے گی جبکہ اطلاق یکم ستمبر سے ہوگا ۔ اوگرا نے وزارت پٹرولیم اور وزارت خزانہ کو سمری ارسال کردی جس میں اوگرا نے پٹرول ، مٹی کے تیل اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی سفارش کی ہے ۔
(جاری ہے)
عوام کے سامنے دھرنوں سے پریشان کن حالات کے بعد ایک خوشخبری سامنے آئی ہے جس میں اوگرا نے وزارت پٹرولیم اور خزانہ کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش کردی ہے اوگرا نے سمری میں موقف ظاہر کیا کہ پٹرول 1روپے 22پیسے ، ہائی اوکٹین ڈیزل 1روپے 30پیسے ، لائٹ ڈیزل 1روپے 26پیسے کمی کی سفارش کی گئی ہے قیمتوں میں ردوبدل کی سمری کی منظوری آج اتوار کو دی جائے گی جس کااطلاق یکم ستمبر سے ہوگا
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.