عوامی تحریک شاہراہ دستور خالی کرنے پر مان گئی

ہفتہ 30 اگست 2014 15:07

عوامی تحریک شاہراہ دستور خالی کرنے پر مان گئی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30اگست 2014ء) عوامی تحریک شاہراہ دستور خالی کرنے کیلئے مان گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے حکم دیا تھا کہ شاہراہ دستور پر جلد از جلد کیا جائے جس کے بعد عوامی تحریک سے مذاکرات کئے جا رہے تھے۔

(جاری ہے)

جس کے بعدعوامی تحریک نے فیصلہ کیا ہے شاہراہ کے دستور کے تین ٹریک کو خالی کر دیا جائے گا تاکہ سپریم کورٹ کے ججز کو کسی قسم کی پریشانی نہ ہو۔