Live Updates

عمران خان کے کنٹینر کے پیچھے گاڑی میں دھماکہ

ہفتہ 30 اگست 2014 14:55

عمران خان کے کنٹینر کے پیچھے گاڑی میں دھماکہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30اگست 2014ء) عمران خان کے کنٹینر کے پیچھے کھڑی گاڑی میں دھماکہ ہوا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ گاڑی میں موجود کیمیکل کی شیشی پھٹنے سے ہوا ہے، دھماکہ سے گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

سکیورٹی اداروں نے عمران خان کے کنٹینر کو حصارمیں لے لیا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :