Live Updates

عمران خان سپریم کورٹ میں‌ افتخار چودھری کے سامنے سر نہ جکھاتے تو مسئلہ حل ہو چکا ہوتا، زرداری

ہفتہ 30 اگست 2014 12:14

عمران خان سپریم کورٹ میں‌ افتخار چودھری کے سامنے سر نہ جکھاتے تو مسئلہ ..

بیجنگ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30اگست 2014ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عمران خان افتخار چوہدری کے آگے سپریم کورٹ میں سر نہ جھکاتے تو مسئلہ حل ہوچکا ہوتا۔

(جاری ہے)

بیجنگ سے جاری ہونے والے بیان میں سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اگر عمران خان 28 اگست دو ہزار تیرہ کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کے آگے سر نہ جھکاتے تو مسئلہ حل ہو چکا ہوتا۔ انہوں نے تمام سیاسی جماعتوں کو مخاطب کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر مذکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :