آزادی و انقلاب دھرنا، پارلیمنٹ کا تقدس پامال شرکادھرنا اسی جانب منہ کرکے پیشاب کرنے لگے

جمعہ 29 اگست 2014 22:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست۔2014ء) آزادی و انقلاب دھرنا، پارلیمنٹ کا تقدس پامال، شرکادھرنا اسی جانب منہ کرکے پیشاب کرنے لگ گئے۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز اس وقت ایک ایسا منظر دیکھنے میں آیا جب ایک جانب ڈی چوک پر پاکستان تحریک انصاف و پاکستان عوامی تحریک دھرنا دیئے بیٹھے ہیں میں سے اکثر نے واش رومز میں زحمت سے بچنے کیلئے پارلیمنٹ کی جانب منہ کرکے پیشاب کرنا شروع کردیاہے جوکہ نہ صرف غیر مہذب و غیر اخلاقی ہے بلکہ وہاں کھڑے عوامی تحریک کے ڈنڈا بردار سیکورٹی سکاؤٹس نے بھی ان کارکنان کو نہ روکا

متعلقہ عنوان :