نیوز لینڈ کی سرکاری سٹیل ملز میں نوازشریف پچاس فیصدی حصہ دار ہیں ، قادری

جمعہ 29 اگست 2014 22:22

نیوز لینڈ کی سرکاری سٹیل ملز میں نوازشریف پچاس فیصدی حصہ دار ہیں ، قادری

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ انکشاف ، نیوز لینڈ کی سرکاری سٹیل ملز میں نوازشریف پچاس فیصدی حصہ دار جبکہ زرداری ملک میں آنیوالی ہر سرمایہ کاری پر 30فیصد اپنا حصہ مانگتے تھے، آسٹریلوی رہنما نے کہاکہ قادری صاحب! آپ کے لیڈر آپ کے ملک کو کھاگئے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر قادری نے اپنی تقریر کے دوران انکشاف کیا کہ نیوزی لینڈ کے سابق وزیراعظم نے بتایا کہ نیوز ی لینڈ میں سرکاری سٹیل ملز میں 50فیصد شیئر شریف فیملی کے ہیں جبکہ آسٹریلیا کے بوب ہاک کے میرے سامنے انکشاف کیا کہ سابق صدر زرداری نے پاکستان میں آنیوالی سرمایہ کاری پر آنیوالے پیسے پر 30فیصد کمیشن مانگا اور کہاکہ آپ کے ملک کو آپ کے اپنے لیڈر کھاگئے ہیں

متعلقہ عنوان :