فوج نے ’ٹویٹ‘ سے پہلے وزیر داخلہ سے کوئی مشاورت نہیں کی: نجی ٹی وی کا دعویٰ

جمعہ 29 اگست 2014 22:16

فوج نے ’ٹویٹ‘ سے پہلے وزیر داخلہ سے کوئی مشاورت نہیں کی: نجی ٹی وی کا ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست۔2014ء) وفاقی وزیر داخلہ کا ڈی جی آئی ایس پی آر کی ٹویٹ سے پہلے حکومت سے مشاورت کا دعویٰ متنازعہ صوت اختیار کرتا جا رہا ہے اور ذرائع نے کہا ہے کہ ایسی کوئی بھی روایت موجود نہیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی ڈان نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ فوجی ترجمان کی پریس ریلیز جاری کرنے سے قبل وزیر داخلہ سے مشورہ نہیں کیا گیا جبکہ اس سے قبل بھی ایسی کوئی روایت موجود نہیں کہ فوج نے کوئی بیان جاری کرنے سے پہلے حکومت سے مشاورت کی ہو۔

متعلقہ عنوان :