آرمی چیف سے حکومت نے ثالثی کا کردار ادا کرنے کیلئے کہا تھا، ترجمان پاک فوج،

ترجمان پاک فوج نے موجودہ سیاسی بحران میں آرمی چیف کو کردار ادا کرنے کے لئے حکومت کی جانب سے کی گئی درخواست کی تصدیق کردی

جمعہ 29 اگست 2014 22:02

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست۔2014ء ) ترجمان پاک فوج نے موجودہ سیاسی بحران میں ا?رمی چیف کو کردار ادا کرنے کے لئے حکومت کی جانب سے کی گئی درخواست کی تصدیق کردی ہے۔

(جاری ہے)

ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ نے موجودہ سیاسی بحران پر آرمی چیف کے ثالثی سے متعلق کردار پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز وزیراعظم ہاوٴس میں وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ملاقات میں حکومت کی جانب سے موجودہ سیاسی بحران کے حل میں پاک فوج کے سربراہ سے کردار ادا کرنے کی درخواست کی گئی تھی جس کے بعد آرمی چیف نے فریقین کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کیا

متعلقہ عنوان :