راولپنڈی،القاعد ہ سے تعلق کے الز ام میں گر فتارعرفان قادر سنٹر ل جیل ہر ی پور سے ر ہا

جمعہ 29 اگست 2014 21:49

راولپنڈ ی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست۔2014ء) پا کستان میں القاعد ہ سے تعلق کے الز ام میں گر فتارالقا عدہ ناورے کے چیف عرفان قادر کو سنٹر ل جیل ہر ی پور سے ر ہا کر دیاگیاعر فا ن قادر کو اکتو بر 2012میں کو ہاٹ سے گر فتار کیا گیا تھاورلڈ پر یزنر ر یلیف کمیشن کے سربراہ سابق ایم این اے جاو ید ابراہیم پرا چہ نے عرفان قادر کے ہمراہ راولپنڈ ی پر یس کلب میں پر یس کا نفر نس کے دوران بتایا کہ عرفان قادر کے خلاف 40ایف سی آر کے تحت مقد مہ چلا یاگیا جہا ں اسے دس سال کی سزا اور 50ہزار روپے جر ما نہ کی سزا سنا ئی گئی ورلڈ پر یزنر ر یلیف کمیشن اب تک کو ہاٹ تنگی اور ما نسہرہ ایبٹ آ باد اور پشاور کی جیلو ں سے مختلف الز اما ت کے تحت پا کستان سمیت د یگر مما لک کے گرفتارافراد کور ہائی دلوا چکی ہے عرفان قادر ناروے سے یہا ں مسلم بھا ئیو ں کی مد د کے لئے آ یا تھا جہا ں اسے گرفتار کر لیا گیا قا نو ن کے مطا بق ہم نے کیس لڑا اور عرفان کو ر ہائی دلوائی جس پر القا عدہ سے تعلق کا الز ام ثا بت نہیں ہو سکا بنیادی طور پر عرفان کا آ بائی علا قہ گجرات ہے تاہم ناروے میں طویل عرصہ سے کاروبار اور بیوی بچے ہو نے کے باعث نا روے کی نیشنلٹی کا حا مل ہے جاوید ابراہم پر اچہ نے کہا کہ فوج کی جا نب سے شروع کئے جا نے والا آ پر یشن ضر ب عضب وقت کی ضرورت تھا کیو نکہ یہا ں زتادہ تر تعداد چیچن اور تا جک سمیت افغان ہندوؤں کی تھی جو پا کستان اور ہماری فوج کے خلاف کا روائیوں میں ملو ث تھے .

متعلقہ عنوان :