بھارتی دوستی بس امر تسر سے انتہائی سخت سیکورٹی حصار میں واہگہ باڈر کے راستے ایک پاکستانی سکھ مسافروں کو لے کر آئی پاکستان کے سیاست دانوں کو اکھٹے ہوکر وطن عزیز کو بحران سے نکالنا چاہئے تر لوک سنگھ کے جرأت سے تاثرات

جمعہ 29 اگست 2014 20:54

ننکانہ صاحب (جرأت) بھارتی امر تسر تا ننکانہ دوستی بس امر تسر سے اکلوتے پاکستانی سکھ مسافر تر لوک سنگھ کو انتہائی سخت سیکورٹی حصار میں لے کر واہگہ باڈر کے راستے ننکانہ آئی دوستی بس کے مسافر ترلو ک سنگھ نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔

(جاری ہے)

29اگست۔2014ء سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے تمام سیاسی جماعتوں کو اکٹھے ہو کر وطن عزیز کو اس بحران سے نکالنا چاہئے اس بحران سے پاکستان کی دنیا میں جگ ہنسائی ہو رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :