ننکانہ کی خاتون نے گھریلو جھگڑے پر خود کو گولی مار لی

جمعہ 29 اگست 2014 20:54

ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست۔2014ء) ننکانہ کے بچیکی محلہ چاہ جیدہ کی رضیہ بی بی نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر خود کوپسٹل کا فائر مار لیا۔