پشاور،سراج الحق کی اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر اجمل خان کی بازیابی پر مبارکباد

جمعہ 29 اگست 2014 20:27

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست۔2014ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اسلامیہ کالج یونی رسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر اجمل خان کی بازیابی پر پروفیسر اجمل خان کومبارکباددی ہے ۔

(جاری ہے)

پروفیسر اجمل خان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ان کے اغواء سے پشاور کے تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور طلباء میں شدید بے چھینی اور اضطراب پایا جارہا ہے ۔ انہوں نے پروفیسر اجمل خان کی بازیابی کو صوبے اور ان کے خاندان کے لیے خوش آئند قرار دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :