حکومت نے آرمی چیف کوموجودہ بحران کے حل کیلئے سہولت کارکاکرداراداکرنیکاکہا ، آئی ایس پی آر

جمعہ 29 اگست 2014 20:14

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست۔2014ء) ڈی جی آئی ایس پی میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ حکومت نے آرمی چیف کوموجودہ بحران کے حل کیلئے سہولت کارکاکرداراداکرنیکاکہا۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے ڈی جی میجر جنرل عاصم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا کہ حکومت کی طرف سے آرمی چیف کو سہولت کارکاکرداراداکرنے کیلئے گزشتہ روز وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں کہا گیا۔

متعلقہ عنوان :