کوئٹہ،وزیر ستان کے متا ثر ین کیلئے8ٹر کوں پر مشتمل امدادی سامان روانہ کردیاگیا،

سد ر ن کما نڈ کو ئٹہ اور بلو چستا ن کے عوا م کے تعا و ن سے امدادی سامان اکٹھاکیاگیا

جمعہ 29 اگست 2014 19:48

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست۔2014ء) سد ر ن کما نڈ کو ئٹہ اور بلو چستا ن کے عوا م کے تعا و ن سے شما لی وزیر ستان کے متا ثر ین کے لیے اکٹھا کیا گیا امدا د ی سا ما ن8ٹر کو ں پر مشتمل قا فلے کی صو ر ت میں متا ثر ین کے لیے بھیجا جا ر ہا ہے۔یہ سا ما ن سد ر ن کما نڈ کو ئٹہ کی جا نب سے لگا ئے گئے امد اد ی کیمپو ں میں اکٹھا کیا گیا ، جو کہ بلو چستا ن کے طو ل و عر ض میں مو ر خہ 22جو ن 2014ء سے لگا ئے گئے ہیں۔

اس میں مخیر حضرات خصوصاٌ گورنر بلو چستان جناب محمد خا ن اچکزئی اور ایم پی اے سرداررضا محمد بر یچ نے بڑھ چڑ ھ کر حصہ لیا ۔ اس سے پہلے بھی بلو چستا ن کے عوا م نے اس نیک کام میں دل کھو ل کر امدا د کی ،جو کہ مور خہ 6جو لا ئی کو 04 ، 10جو لا ئی کو03 ، 27جو لا ئی کو 05ٹر کوں کی صورت میں تقر یباً 90لا کھ کا سا ما ن بھیجا جا چکا ہے۔

(جاری ہے)

آج کایہ امدا د ی سا ما ن اسی سلسلے کی چو تھی کڑ ی ہے ، جس میں تقریباُ 84 لاکھ کاسا ما ن بھیجا جا رہا ہے۔

اس امدا د ی سا ما ن میں سر د یو ں کی منا سبت سے 6 259 کمبل اور پا نی کے لئے 2484کو لر رکھے گئے ہیں ․اس کے علاوہ 28 ٹن سامان بھیجا جا رہا ہے جس میں آ ٹا ،چا ول،چینی، کو کنگ آ ٓئل، دالیں، چا ئے،کھجوریں،ملک پا ؤ ڈر،سو جی،بسکٹ،پانی،کپڑے،جوتے،کھلونے،سویٹ، تکیے، بیڈ شیٹ، ادویات اور مصا لحہ جا ت شا مل ہیں․پا ک فو ج اس مشکل گھڑ ی میں اپنے شما لی وزیرستا ن کے بھا ئیو ں کے شا نہ بشا نہ کھڑی ہے اور کسی بھی صورت میں ان کو اکیلا نہیں چھوڑے گی۔