وزیر اعظم نواز شریف کسی صورت میں استعفی نہیں دیں گے،
سیاسی بحران کے حل کے لیے حکومتی کوششیں جاری،کل تک صورتحال معمول پرآجائیگی،خواجہ آصف
جمعرات 28 اگست 2014 22:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) وفاقی وزیر دفاع وپانی وبجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کل تک صورت حال معمول پر آ جائے گی، معاملے کا حل نکالنے کے لیے حکومتی کوششیں جاری ہیں،وزیر اعظم نواز شریف کسی صورت میں استعفی نہیں دیں گے،نظام ختم ہوا تو بڑی تباہی کی طرف جائیں گے، سیاستدان دانشمندی کامظاہرہ کریں تو مسئلہ حل ہو سکتا ہے، حکومت، فوج اور عدلیہ میں ہم آہنگی ہے۔
حکومت نے تحمل کا مظاہرہ کیا ہے، ماڈل ٹاؤن میں ہونے والے واقعات سے لوگوں کو دھچکا لگا البتہ حکومت نے فیصلے کرنے میں تاخیر کی جس سے نقصان ہوا،جمعرات کو نجی ٹی وی کودیئے گئے انٹرویومیں وفاقی وزیردفاع وپانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے کہاکہ اگر نظام لپیٹا گیا تو اکائیوں کو ساتھ رہنے کا جواز نہیں رہتا، آئین نے پاکستان کو متحدہ رکھا ہوا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.