ڈاکٹر طاہر القادری کاخطاب، سٹیج پر راجا ناصر، حامد رضا، جے سالک، غلام مصطفی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے کم عمر وزیرمیاں ساجد عزیز موجود تھے

جمعرات 28 اگست 2014 21:35

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) ڈاکٹر طاہر القادری کاخطاب، سٹیج پر راجا ناصر، حامد رضا، جے سالک، غلام مصطفی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے کم عمر وزیرمیاں ساجد عزیز موجود تھے۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز جس وقت پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے شرکاء دھرنا سے یوم انقلاب کے حوالے سے خطاب کیا تو اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ راجا ناصر عباس، سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامدرضا، کرسچین رہنما جے سالک، غلام مصطفی کھراور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی کابینہ کے کم عمر وزیر میاں ساجد عزیز بھی موجود تھے اور ڈاکٹر طاہر القادری سے اپنی اظہار یکجہتی کا اظہار کررہے تھے.