قومی اور صوبائی اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کے لئے درخواست لاہور ہائی کورٹ میں دائر

جمعرات 28 اگست 2014 21:28

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کے لئے درخواست لاہور ہائی کورٹ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) قومی اور صوبائی اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کے لئے درخواست لاہور ہائی کورٹ میں دائر کر دی گئی۔

(جاری ہے)

عوامی تحریک پنجاب کے صدر خان عبد القیوم نے دائرد رخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ترقیاتی منصوبوں میں کمیشن لے رہے ہیں ان کا یہ اقدام غیر آئینی و غیر قانونی ہے جبکہ یہ ارکان آئین کے آرٹیکل62 اور63 پر بھی پورے نہیں اترے لہذ ا قومی و صوبائی اسمبلیوں کو تحلیل کر کے انتخابات دوبارہ کرائے جائیں۔۔۔

متعلقہ عنوان :