وزیراعظم اور آرمی چیف کی ایک اور ملاقات،دھرنوں سے پیدا صورتحال پر تبادلہ خیال،
آئین کے تحت تمام مطالبات تسلیم کرنے کو تیار کوئی غیر آئینی مطالبہ تسلیم نہیں ،نوازشریف، طاقت کا استعمال کیا نہ آئندہ کریں گے، وزیراعظم کی یقین دہانی دھرنے والوں کے خلاف طاقت کا استعمال نہیں ہونا چاہئے،آرمی چیف کا بھی زور
جمعرات 28 اگست 2014 21:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان جمعرات کو ایک اورملاقات ہوئی جس میں ، ملک کی موجودہ صورتحال خاص طور پر تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں اور مطالبات پر تفصیل سے غور کیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم آفس میں ہونیوالی یہ ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی جس میں مذاکرات کے ذریعے بہترین قومی مفاد میں سیاسی معاملات حل کرنے پر اتفاق کیا گیا ۔
ملاقات میں موجودہ سیاسی معاملات کے تعطل پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا مذاکرات کی بحالی پر ضروری اقدامات بھی اتفاق کیا گیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم محمد نوازشریف نے آرمی چیف کو حکومت کی طرف سے دونوں دھرنے والی جماعتوں سے ہونیوالے مذاکرات کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ ان کے مطالبہ پر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.