میں نہیں سمجھتاکہ کسی کےاستعفےسےانصاف ملےگا؛ بلاول بھٹوزرداری

جمعرات 28 اگست 2014 20:25

میں نہیں سمجھتاکہ کسی کےاستعفےسےانصاف ملےگا؛ بلاول بھٹوزرداری

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ میں نہیں سمجھتاکہ کسی کےاستعفےسےانصاف ملےگا، دھاندلی اورسانحہ ماڈل ٹاؤن کےملزمان کوعدالت سےسزاملنی چاہیےدھرنوں سےنہیں۔