طاہر القادری نے ماڈل ٹاوٴن کی ایف آئی آر مسترد کر دی

جمعرات 28 اگست 2014 19:01

طاہر القادری نے ماڈل ٹاوٴن کی ایف آئی آر مسترد کر دی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے سانحہ ماڈل ٹاوٴن کی ایف آئی آر مسترد کر دی ہے ، اسلام آباد میں انقلاب مارچ کے دھرنا میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاوٴن کی ایف آئی آر میں نواز شریف کا نام شامل نہیں ہے اس لئے وہ اس ایف آئی آر کو مسترد کرتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :