Live Updates

کراچی کے عوام کیلئے عمران خان کا پیغام لے کر آیا ہوں، شاہ محمود قریشی

جمعرات 28 اگست 2014 18:04

کراچی کے عوام کیلئے عمران خان کا پیغام لے کر آیا ہوں، شاہ محمود قریشی

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 2اگست 2014ء) شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ تھر میں دھاندلی کرکے مجھے ہرایا گیا، کراچی کے عوام کیلئے عمران خان کا پیغام لے کر آیا ہوں۔

(جاری ہے)

کراچی پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تھر باسیوں کا شکریہ ادا کرنے کیلئے گاڑی روکی، وہاں مجھے دھاندلی کرکے ہرایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ کراچی کے عوام کیلئے پیغام لے کر آیا ہوں، منصوبہ بندی کے تحت دھاندلی کی گئی، پاکستان کے باہر بھی تحریک انصاف کے دھرنے شروع ہوگئے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :