حساس ملکی صورت حال، آرمی چیف کی وزیراعظم سے انتہائی اہم ملاقات

جمعرات 28 اگست 2014 16:53

حساس ملکی صورت حال، آرمی چیف کی وزیراعظم سے انتہائی اہم ملاقات

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 2اگست 2014ء) وزیر اعظم ہاؤس میں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور آرمی چیف کے درمیان اہم ملاقات جاری ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم ہاؤس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے اہم ملاقات جاری ہے، ملاقات میں موجودہ سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی ۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ملاقات میں مذاکرات کاعمل بحال کرنےکیلئےضروری اقدامات پراتفاق کیا گیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ایک گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہی۔

متعلقہ عنوان :