پنجاب حکومت کا سانحہ ماڈل ٹائون کی ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ

جمعرات 28 اگست 2014 15:21

پنجاب حکومت کا سانحہ ماڈل ٹائون کی ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 2اگست 2014ء) پنجاب کابینہ کے اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون کی ایف آئی آر فوری طور پر درج کرنے کا اعلان کیا ہے، ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق اس ایف آئی آر میں وزیر اعظم سمیت 21 افراد کے نام شامل کئے جائیں گے.

متعلقہ عنوان :