ریتک روشن ، کترینہ کیف ’بینگ بینگ ‘ کے گانے میں مائیکل جیکسن کے انداز میں دکھائی دینگے

جمعرات 28 اگست 2014 11:49

ریتک روشن ، کترینہ کیف ’بینگ بینگ ‘ کے گانے میں مائیکل جیکسن کے انداز ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) بالی ووڈ اداکار ہریتک روشن اور اداکار کترینہ کیف فلم ”بینگ بینگ“ کے گانے کی ویڈیو میں آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کے انداز میں دکھائی دیں گے۔

(جاری ہے)

بالی ووڈ فلم ”بینگ بینگ“ جس کا گانا ”تو میری“ کا ساوٴنڈ ٹریک حال ہی میں جاری ہوا ہے فلم کو مداحوں نے بے حد پسند کیا ہے۔