لاہور کے منی چینجر کو دہشتگردوں کی عالمی فہرست میں شامل کرلیا گیا

بدھ 27 اگست 2014 23:18

لاہور کے منی چینجر کو دہشتگردوں کی عالمی فہرست میں شامل کرلیا گیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء ) لاہور کے منی چینجر کو دہشتگردوں کی عالمی فہرست میں شامل کرلیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے منی چینجرمحمد اقبال پر لشکر طیبہ کی مالی معاونت کے الزام پر امریکہ نے محمد اقبال کودہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :