سپریم کورٹ کا شاہراہ دستور کی ایک لین مکمل کلیئر کرنیکا حکم،
اٹارنی جنرل اور فریقین کے وکلاء سے چوبیس گھنٹوں میں جواب طلب
بدھ 27 اگست 2014 21:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء) سپریم کورٹ میں متوقع ماورائے آئین اقدام کیخلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ناصرالملک نے سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ کی طرف آنے والی شاہراہ دستور کی ایک لین خالی کرنے کا حکم دیتے ہوئے اٹارنی جنرل اور فریقین کے وکلاء سے چوبیس گھنٹوں میں جواب طلب کیا ہے اور ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے اس پر کوئی بات نہیں کرسکتے۔
صورتحال پہلے سے مختلف نہیں راستہ بند ہے اور لوگوں کی تلاشی لی جارہی ہے‘ چاہتے ہیں کہ لوگوں کی آمدورفت میں رکاوٹ نہ ہو۔ دھرنے کے شرکاء کی جانب سے شاہراہ دستور سے دوسری طرف منتقل نہ ہونا عدالتی حکم کی خلاف ورزی میں نہیں آتا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عدالت کا کام آئین اور قانون کی پاسداری کرتے ہوئے لوگوں کو انصاف فراہم کرنا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.