الیکشن کمیشن نے عمران خان اور افضل خان کے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات مسترد کر دئیے، سابق ایڈیشنل سیکرٹری کے بیانات کی مذمت
بدھ 27 اگست 2014 21:17
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور سابق ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن افضل خان کی طرف سے لگائے جانے والے دھاندلی کے الزامات مسترد کر دئیے ہیں اور سابق ایڈیشنل سیکرٹری کے بیانات کی مذمت کی ہے بدھ کو الیکشن کمیشن کا اعلی سطح اجلاس یہاں ایک مقامی ہوٹل میں قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس انور ظہیر جمالی کے زیر صدارت ہوا اجلاس میں پرنٹنگ کار پوریشن کے حکام نے الیکشن کمیشن کو بیلٹ پیپرز کی تیاری سے متعلق آ گاہ کیا ۔
اجلاس کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے الیکشن کمیشن نے عمران خان اور سابق ایڈیشنل سیکرٹری افضل خان کے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات مسترد کر دیا ہے اور سابق ایڈیشنل سیکرٹری کے بیان کی مذمت کی ہے۔(جاری ہے)
اجلاس میں پرنٹنگ کاپو ریشن آف پاکستان نے بتایا بیلٹ پیپرز کی تیاری فوج کی نگرانی میں تیا ر کیے اور عام انتخابات کے لیے اضافی بیلٹ پیپرز نہیں چھاپے اور ان پر نمبر لگانے کے لیے لاہو ر سے 22لوگوں کو لاہور سے منگوائے گے یہ لوگ پولیس کی نگرانی میں آئے پرنٹنگ کارپوریشن کی 50سال پرانی مشین سے چھاپے گئے ہیں الیکشن کمیشن کاکہنا تھا کہ بیلٹ پیپرز کی چھپائی سے بچ جانے والے کاغذ کو جلا دیا گیا تھا اور عام انتخابات میں ٹرن آ ؤٹ تسلی بخش رہا الیکشن ٹریبونل کی کاکردگی کو سراہا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.