اپوزیشن لیڈردھرنے میں ناچ گانے کے سوال پر غصے میں آگئے

بدھ 27 اگست 2014 20:56

اپوزیشن لیڈردھرنے میں ناچ گانے کے سوال پر غصے میں آگئے

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید تحریک انصاف کے اسلام آباد میں جاری دھرنے میں ناچ گانے کے سوال پر غصے میں آ گئے ۔

(جاری ہے)

جب ایک صحافی نے سوال کیا کہ ناچ گانے اور ڈانس سے نیا پاکستان بنے گا جس پر محمود الرشید نے انتہائی سخت لہجے میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ علامہ اقبال کا کلام او ر ترانے آپ کو ناچ گانے نظر آتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :