آصف علی زرداری کی چینی وزیراعظم سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا

بدھ 27 اگست 2014 18:44

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے بدھ کے روز بیجنگ میں چین کے وزیراعظم لی کیکیانگ سے ملاقات کی۔ سابق صدر کے ترجمان سینیٹر فرحتلله بابر نے کہا کہ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہء خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :