ایڈیشنل آئی جی پنجاب سرمدسعید کی 12ستمبر کو ریٹائرمنٹ کانوٹیفکیشن جاری

بدھ 27 اگست 2014 18:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء ) ایڈیشنل آئی جی پنجاب سرمدسعید کی 12ستمبر کو ریٹائرمنٹ کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ ایڈیشنل ا ٓئی جی سرمد سعید 12ستمبرکو اپنے عہدے سے ریٹائر ہونے کے بعد 15ستمبرسے جی زیڈ میں بطور ٹریننگ کنسلٹنٹ جوائن کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :