طاہر القادری کی حکومت کو ڈیڈ لائن ختم، اسحاق ڈار مذاکرات کیلئے پہنچ گئے

بدھ 27 اگست 2014 18:30

طاہر القادری کی حکومت کو ڈیڈ لائن ختم، اسحاق ڈار مذاکرات کیلئے پہنچ ..

اسلام آباداُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ءحکومت کو دی جانیوالی طاہر القادری کی اڑتالیس گھنٹے کی ڈیڈ ختم ہو گئی ہے۔ دوسری طرف وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار مذاکرات کیلئے طاہر القادری کے کنٹینر میں پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

حکومت اور طاہر القادری کے درمیان براہ راست مذاکرت کا سلسلہ جاری ہے۔