Live Updates

شہباز شریف کے استعفیٰ دینے کی اطلاعات

بدھ 27 اگست 2014 17:37

شہباز شریف کے استعفیٰ دینے کی اطلاعات

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 2اگست 2014ء) موجودہ بڑھتے ہوئے سیاسی بحران کے پیش نظر شہباز شریف استعفیٰ کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے حالات کنٹرول سے باہر ہونے پر فیصلہ کیا ہے کہ شہباز شریف کا استعفیٰ آخری آپشن کے طور پر استعمال کیا جائے گا اور اس کے لئے دونوں دھرنے ختم کرنے کی شرط ہوگی۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :