سعید اجمل سری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں ایکشن میں نظر آئیں گے، معین خان
بدھ 27 اگست 2014 17:08
قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر معین خان کا کہنا ہے کہ تجربہ کار اسپنر سعید اجمل سری لنکا کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں اپنی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔
(جاری ہے)
معین خان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ سعید اجمل آسٹریلیا میں اپنے بولنگ ایکشن کے ٹیسٹ کے بعد کولمبو میں ساتھیوں کو جوائن کر لیں گے اور وہ 30 اگست کو سری لنکا کے خلاف ہونے والے فیصلہ کن میچ میں پلیئنگ الیون کا حصہ ہوں گے۔
واضح رہے کہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں امپائرز کی جانب سے سعید اجمل کے 20 سے 25 بالز کو مشکوک قرار دیا گیا تھا جس پر آئی سی سی نے ان کے ایکشن کا ٹیسٹ لینے کا اعلان کیا تھا۔ اس سے قبل 2009 میں بھی سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کو مشکوک قرار دیا گیا تھا تاہم ٹیسٹ کے بعد ان کے ایکشن کو کلیئر کر دیا گیا تھا۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.