آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

بدھ 27 اگست 2014 14:24

آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 2اگست 2014ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کراچی پہنچ گئے ہیں، کراچی آمد کے بعد آرمی چیف کور ہیڈ کواٹرز کا دورہ کریں گے آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلز کے مطابق کراچی آمد پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کور ہیڈ کواٹرز کا دورہ کر رہے ہیں، کراچی آمد پر آرمی چیف کور کمانڈر لیفٹننٹ جنرل سجاد غنی سے بھی ملاقات کریں گے۔