اسلام آباد، دھرنوں میں 200سے زائدسرکاری اساتذہ اور12سے زائد پروفیسرزبھی موجو د

منگل 26 اگست 2014 22:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 اگست 2014ء) انقلاب اورآزادی مارچ کے دھرنوں میں 200سے زائدسرکاری اساتذہ اور12سے زائدسرکاری پروفیسرزبھی موجودہیں جوکہ 12دن سے مسلسل وفاقی دارالحکومت میں موجودہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک اورتحریک انصاف کے دھرنوں میں اس وقت عام مظاہرین کے علاوہ دوسوسے زائدسرکار ی اساتذہ اوربارہ سے زائدسرکاری پروفیسرزموجودہیں جوکہ مسلسل بارہ دنوں سے اپنے وابسطہ تعلیمی اداروں سے غیرحاضرہیں اوروفاقی دارالحکومت میں بدستوربراجمان ہیں ۔

متعلقہ عنوان :