طاہر القادری کے کنٹینر کے گرد لوہے کی حفاظتی دیوار تیار

پیر 25 اگست 2014 23:55

طاہر القادری کے کنٹینر کے گرد لوہے کی حفاظتی دیوار تیار

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اگست۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کی جانب سےانقلاب مارچ کے دھرنے میں موجود علامہ طاہر القادری کے کنٹینر کے گرد لوہے ایک دیوار تعمیر کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

یہ دیوار کنٹینر سے پچیس فٹ دور تک کے علاقے میں بنائی گئی ہے جس میں لوہے کے پائپوں کا استعمال کیا گیا ہے۔ عوامی تحریک کے مطابق ایسا طاہر القادری کو حکومت اور دہشت گردوں کی جانب سے لاحق خطرات کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :